ایس ایس پی آپریشنز فیصل آباد نے شب برات کے موقع پر مرکزی امام بارگاہ اور مساجد کی سکیورٹی کا معائنہ کیا

سماعیل الرحمان کھاڑک، ایس ایس پی آپریشنز فیصل آباد نے شب برات کے موقع پر مرکزی امام بارگاہ اور مساجد کی سکیورٹی کا معائنہ کیا۔ اس موقع پر ایس ایس پی آپریشنز نے سیکورٹی انتظامات کو سراہتے ہوئے ہدایت کی کہ سیکورٹی ڈیوٹی میں کسی قسم کی غفلت لاپرواہی برداشت نہیں کی جائے گی۔

Saturday, April 20, 2019