سٹی پولیس آفیسرفیصل آباد کی ہدایت پر شب برات کے موقع پر ضلع بھر کے تھانہ جات میں حوالات میں بند ملزمان کے لیے اچھے کھانے کا بندوبست کیا گیا

شفاق احمد خان ،سٹی پولیس آفیسرفیصل آباد کی ہدایت پر شب برات کے موقع پر ضلع بھر کے تھانہ جات میں حوالات میں بند ملزمان کے لیے اچھے کھانے کا بندوبست کیا گیا۔
اس موقع پر سٹی پولیس آفیسر فیصل آباد کا کہنا تھا کہ عوام آج مقدس رات کے موقع پر ملکی سلامتی او ترقی کے لیے خصوصی دعا کرے۔

Saturday, April 20, 2019