ایس ایچ او تھانہ پیپلز کالونی نے پانچ رکنی ڈکیت گینگ کو گرفتار کر لیا

ایس ایچ او پیپلز کالونی عابد حسین نے ٹیم کے ہمراہ کارروائی کرتے ہوئے پانچ ڈاکووں شیخ جاوید ولد محمد اشرف، ساجد وسیم ولد نور محمد، منور حسین ولد اتھراج، مختار ولد فتح محمد، ساجد ولد اختر کو گرفتار کر لیا جن کے قبضہ سے شہریوں سے چھینے گئے پندرہ لاکھ روپے، وارداتوں میں استعمال ہونے والی موٹر سائیکلز اور اسلحہ برآمد ہوا ہے۔ جنہوں نے ابتدائی تفتیش میں ستائیس وارداتیں کرنے کا اعتراف کیا ہے جن سے مزید تفتیش جاری ہے۔

Saturday, April 20, 2019