فیصل آباد پولیس کی طرف سے کانسٹیبلز کی ترقی کے لیے بی ون لسٹ کے تحریری محکمانہ امتحان کا انعقاد کیا گیا

فیصل آباد پولیس کی طرف سے کانسٹیبلز کی ترقی کے لیے بی ون لسٹ کے تحریری محکمانہ امتحان کا انعقاد اشفاق احمد خان، ڈی آئی جی، سٹی پولیس آفیسر کی زیر نگرانی ایگریکلچر یونیورسٹی میں کیا گیا۔ 
اسماعیل الرحمان کھاڑک، ایس ایس پی آپریشنز فیصل آبادنے پورے امتحانی عمل کو شفاف اور میرٹ پر یقینی بنانے کے لیے خود سپرویثرن کی۔ محکمانہ امتحان میں600 کانسٹیبلز نے حصہ لیا۔ تحریری امتحان میں کامیاب ہونے والے کانسٹیبلز کابعد ازاں انٹرویو بھی لیا گیا۔

Tuesday, April 16, 2019