ایس ایچ او تھانہ صدر سمندری رائے آفتاب وسیم نے اپنی ٹیم کے ہمراہ کارروائی کرتے ہوئے بدنام زمانہ اکبر اوڑھ گینگ کوگرفتار کر لیا

ایس ایچ او تھانہ صدر سمندری رائے آفتاب وسیم نے اپنی ٹیم کے ہمراہ کارروائی کرتے ہوئے بدنام زمانہ اکبر اوڑھ گینگ کوگرفتار کر لیا۔ گرفتار ہونے والے ملزمان محمد علی، اکبر علی، عمران یسین، اصغر علی، نذیر سے شہریوں سے چھینے گئے چارلاکھ روپے، چار موٹر سائیکل اور ناجائز اسلحہ برآمد ہوا ہے۔ ملزمان دیگر تھانہ جات کو بھی قتل اور ڈکیتی جیسی سنگین مقدمات میں مطلوب تھے۔جن سے مزید تفتیش جاری ہے۔

Tuesday, April 16, 2019