ایس ایچ او تھانہ سٹی تاندلیانوالہ نوید اسلم نے اپنی ٹیم کے ہمراہ منشیات فروشوں کے خلاف کارروائی میں چار منشیات فروشوں کو گرفتار کر لیا

ایس ایچ او تھانہ سٹی تاندلیانوالہ نوید اسلم نے اپنی ٹیم کے ہمراہ منشیات فروشوں کے خلاف کارروائی میں چار منشیات فروش نیاز احمد ولد محمد شریف، محمد عامر ولد مامند، امتیاز احمد ولد محمد ارشاد، زبیر ولد کمیر کو گرفتار کر لیا جن کے قبضہ سے کل4278گرام چرس برآمد ہوئی۔ملزمان سے مزید تفتیش جاری ہے۔

Saturday, April 13, 2019