ایس ایچ او تھانہ جھنگ بازار نے چار رکنی ڈکیت گینگ کو گرفتار کر لیا

ایس ایچ او تھانہ جھنگ بازار منصور صادق نے انچارج چوکی گلفشاں محمد عمر یقعوب و ملازمان کے ہمراہ کارروائی کرتے ہوئے چار ڈاکووں فہد مرزا ولد عابد مرزا، عاقب علی ولد محمد عارف، رمیض خاں ولد وزیرخاں، محمد عامر ولد محمد شہباز کو گرفتار کر لیا جن کے قبضہ سے شہریوں سے چھینے گئے ڈیڑھ لاکھ روپے، موبائل فون، وارداتوں میں استعمال ہونے والی موٹر سائیکل اور اسلحہ برآمد ہوا ہے۔ جنہوں نے ابتدائی تفتیش میں کئی وارداتیں کرنے کا اعتراف کیا ہے جن سے مزید تفتیش جاری ہے۔

Tuesday, April 9, 2019