ایس ایچ او تھانہ ملت ٹاون نے منیشات فروش کو گرفتار کر لیا

ایس ایچ او تھانہ ملت ٹاون انسپکٹر ایوب ساہی نے اپنی ٹیم کے ہمراہ کارروائی کرتے ہوئے ملزم ابرار ولد عبد اللہ کو گرفتار کر لیا جس کے قبضہ سے 4 کلو ہیروئن برآمد ہوئی۔ تھانہ ملت ٹاون پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش کا آغاز کردیا ہے۔
Tuesday, April 9, 2019