چھالیسویں‬‎ کامن ٹریننگ پروگرام کے وفد کی فیصل آباد آمد

46 ویں کامن ٹریننگ پروگرام کے وفد کی فیصل آباد آمد پر سٹی پولیس آفسر نے وفد میں شامل شرکاء کا استقبال کرتے ہوئے انہیں فیصل آباد پولیس کے جاری مختلف پروجیکٹس، مفاد عامہ کے تناظر میں تھانہ جات میں دستیاب سہولیات اور معیاری پولیسنگ کے متعلق بریفنگ دی۔ تقریب کے آخر میں شرکا نے یادگار شہدا پر سلامی دی گئی اور پھول چڑھائے گئے۔

Thursday, April 4, 2019