تھانہ صدر سمندری میں دو منشیات فروش گرفتار

تھانہ صدر سمندری کے محمد نوشیر سب انسپکٹر اور افضال احمد ائے ایس آئی نے اپنی ٹیم کے ہمراہ کاروائی کرتے ہوئے 2 منشیات فروش قربان عباس ولد غلام عباس اور جبار خاں ولد عبد الستار سے 1386 گرام چرس برآمد کرکے انہیں گرفتار کرلیا۔ جن سے مزید تفتیش جاری ہے۔

 
Thursday, April 4, 2019