تھانہ مدینہ ٹاون میں سات رکنی ڈکیٹ گینگ گرفتار

ایس ایچ او تھانہ مدینہ ٹاون احمد منیل نے اپنی کے ہمراہ کارروائی کرتے ہوئے سات ڈاکووں محمد علی ولد محمد نعیم، مہران ولد سفیر خان، محمد آصف ولد شوکت علی، نعمان علی ولد نوبہار، احمد علی ولد محمد شریف ،محمد ثاقب ولد محمد ندیم، عجب گل ولد صابر حسین کو گرفتار کر لیا جن کے قبضہ سے شہریوں سے چھینے گئے تین عدد موٹرسائیکلز، 5 عدد موبائلز و نقدی برآمد ہوئی ہیں۔ ملزمان نے دوران تفتیش دیگر مختلف وارداتیں کرنے کا اعتراف کیا ہے جن سے مزید تفتیش جاری ہے۔
 
Thursday, April 4, 2019