سٹی پولیس آفیسر فیصل آباد نے جڑانوالہ ڈویثرن میں تعینات پولیس آفسران کی کارکردگی کا جائزہ لینے کے لیے پولیس لائن کمپلیکس میں کرائم میٹنگ کا انعقاد کیا

اشفاق احمد خان، سٹی پولیس آفیسر فیصل آباد نے جڑانوالہ ڈویثرن میں تعینات پولیس آفسران کی کارکردگی کا جائزہ لینے کے لیے پولیس لائن کمپلیکس میں کرائم میٹنگ کا انعقاد کیا۔ جس کے دوران سٹی پولیس آفیسر نے جرائم کی روک تھام کے حوالہ سے پولیس کی حکمت عملی کا تجزیہ کیا، سنگین جرائم میں ملوث مجرمان کی جلد از جلد گرفتاری کا حکم دیا اور عوام کی ہر ممکن طریقے سے دادرسی کرنے کی ہدایت کی۔

Sunday, March 3, 2019