قتل/ اغواء میں ملوث مجرم اشتہاری قطب علی گرفتار

تفصیلا ت کے مطابق مجرم اشتہاری مسمی قطب علی ولد پہلوان خان قوم اوڈھ سکنہ 610 گ ب سال 2010 سے قتل و اغواء کے متعدد مقدمات میں مطلوب تھا۔ جس کی گرفتاری کیلئے فیصل آباد پولیس مسلسل کوشش کررہی تھی۔ بالاخر ایس ایچ او تھانہ ماموکانجن نے اپنی ٹیم کے ہمراہ ٹیکنیکل وسائل بروئے کار لاتے ہوئے مجرم اشتہاری قطب علی کو گرفتار کرلیا جس سے مزید انٹیروگیشن جاری ہے۔
 
Sunday, March 3, 2019