ایس ایس پی آپریشنز فیصل آباد نے پولیس وہیکلز کا معائینہ کرنے کیلئے ایم ٹی سیکشن کا دورہ کیا

اسماعیل الرحمان کھاڑک، ایس ایس پی آپریشنز فیصل آباد نے پولیس وہیکلز کا معائینہ کرنے کیلئے ایم ٹی سیکشن کا دورہ کیا۔ اس موقع پر انہوں گاڑیوں کی حالت اور صفائی کا جائزہ لیا اور گاڑیوں کی مینٹیننس اور فیول ریکارد کو چیک کیا۔ انہون نے انچارج ایم ٹی کو پولیس وہیکلز کی مناسب دیکھ بھال اور بروقت ریپئر کی ہدایت بھی کی۔

Tuesday, April 2, 2019