تھانہ کوتوالی میں قتل کے ملزمان گرفتار

محمد ریاض ایس ایچ او تھانہ کوتوالی نے اپنی ٹیم کے ہمراہ قتل کا مقدمہ ٹریس کرتے ہوئے ملزمان محمد افضل ولد برکت، عثمان ولد عبد الغفور، وقاص ولد منظور، عرفان ولد عبدالغفور، عمران ولد عبد الغفور، ارسلان ولد عبد الغفور، علی ولد سعید کو گرفتار کر لیا۔ ملزمان سے مزید انٹیروگیشن جاری ہے۔

Sunday, March 24, 2019