سٹی پولیس آفیسر فیصل آباد کا سرکٹ ہاوس میں کھلی کچہری کا انعقاد

وزیر اعلی پنجاب جناب عثمان بزدار صاحب کی خصوصی ہدایت اور آئی جی پنجاب جناب امجد جاوید سلیمی صاحب کی راہنمائی کے مطابق عوامی شکایات، علاقائی مسائل اور ان کے موقع پرحل کے لیے ڈی آئی جی اشفاق احمد خان، سٹی پولیس آفیسر فیصل آباد نے ڈی سی فیصل آباد کے ہمراہ سرکٹ ہاوس میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا۔ اس موقع پر شہریوں نے سٹی پولیس آفیسر کو اپنے مسائل سے آگاہ کیا جن کے حل کیلئے انہوں نے موقع پر ہی احکامات جاری کئے۔

Friday, March 22, 2019