ایس ایس پی آپریشنز نے گورنر ڈیوٹی کو چیک کیا

اسماعیل الرحمان کھاڑک، ایس ایس پی آپریشنز نے گورنر ڈیوٹی کو چیک کیا۔ اس موقع پر ایس ایس پی آپریشنز نے افسران کو بریفنگ دی کہ مشکوک افراد پر کڑی نظر رکھیں اور مشکوک گاڑیوں کو چیک کریں۔ تا کہ کسی غیر مناسب حادثے سے بچا جا سکے۔

Wednesday, March 20, 2019