تھانہ سول لائن میں کار چور گرفتار

ایس ایچ او تھانہ سول لائن شاہد سرور علوی نے اپنی ٹیم رانا نجم الحسن ASI و ملازمان کے ہمراہ کارروائی کرتے ہوئے کار چور شوکت عباس ولد محمد علی کو گرفتار کر لیا ملزم نے ضلع فیصل آباد کےعلاقہ تھانہ سول لائن، سمن آباد، پیپلز کالونی کے علاوعہ ضلع اوکاڑہ سے متعدد کاریں چوری کرنے کا انکشاف کیا ہے۔ ملزم سے 3 عدد کاریں مالیتی 2،500،000 برآمد ہوئیں۔ ملزم سے مزید تفتیش جاری ہے۔

Friday, March 22, 2019