ایس ایس پی آپریشنز نے مسیحی عبادت گاہوں کی سکیورٹی کو چیک کیا

اسماعیل الرحمان کھاڑک، ایس ایس پی آپریشنز نے مسیحی عبادت گاہوں کی سکیورٹی کو چیک کیا۔اس موقع پر ایس ایس پی آپریشنز نے افسران کو بریفنگ دی کہ اقلیتی برادری اور عوام کی جان و مال کے تحفظ کو ہر صورت یقینی بنایا جائے۔

Sunday, March 17, 2019