ایس ایس پی آپریشنز نے سب انسپکٹرز اور اسٹنٹ سب انسپکٹرز کو بریفنگ دی

اسماعیل الرحمان کھاڑک، ایس ایس پی آپریشنز نے سب انسپکٹرز اور اسٹنٹ سب انسپکٹرز کو بریفنگ دی۔ اس موقع پر ایس ایس پی آپریشنز نے خطاب کرتے ہوئے کہا معاشرے سے کرپشن کے خاتمے کے لیے سب کو اپنا کلیدی کردار ادا کرنا ہو گا اور آپ افسران شہریوں کے ساتھ نرم رویہ رکھیں جہاں تک ممکن ہو شہریوں کی مدد کریں۔ تا کہ لوگوں میں تحفظ کا احساس پیدا ہو۔

Saturday, March 16, 2019