عبد الرشید ائے ایس آئی تھانہ کوتوالی نے اپنی ٹیم کے ہمراہ دوران ناکہ بندی دو کس موٹر سائیکل سوارں کو مشکوک جان کر چیک کیا۔ جن سے 2 عدد پسٹل برآمد ہوئے۔ پولیس نے سلمان طارق ولد طارق کریم، عمر حیات ولد طارق کریم کو حراست میں لے کر تفتیش کا آغار کر دیا ہے۔
Thursday, March 7, 2019
