تھانہ کوتوالی میں آتش باری کا سامان خریدنے اور فروخت کرنےوالوں کے خلاف کریک ڈاون

ایس ایچ او تھانہ کوتوالی نے آتش بازی کا سامان خریدنے اور فروخت کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاون کرتے ہوئے ملزم محمد یسین ولد خادم حسین قوم جٹ سکنہ محمد خان ٹاؤن کو گرفتار کیا جن کے قبضہ سے آتش بازی کا سامان برآمد ہوا۔ پولیس نے ملزمان کو گرفتار کرکے تفتیش کا آغاز کر دیا۔

Thursday, February 28, 2019