سٹی پولیس آفیسرفیصل آباد نے شہید ہونے والے پولیس اہلکاران کے ورثاء میں مالی امدادکے چیک تقسیم کئے

اشفاق احمد خان ،سٹی پولیس آفیسرفیصل آباد نے شہید ہونے والے پولیس اہلکاران کے ورثاء میں مالی امدادکے چیک تقسیم کئے۔اس موقع پر سٹی پولیس آفیسر نے پولیس اہلکاران کےورثاء کی خیریت دریافت کی، ان سے مسائل پوچھے اور کہا کہ کسی بھی قسم کے مسئلہ کی صورت میں براہ راست مجھ سے ملیں۔

Tuesday, February 26, 2019