تھانہ جھنگ بازار میں دوران ناکہ بندی کار سے اسلحہ برآمد ہوا

ایس ایچ او تھانہ جھنگ بازار منصورصادق نے اپنی ٹیم کے ہمراہ دوران ناکہ بندی ایک کار برنگ سفید کو مشکوک جان کر چیک کیا جن سے 2 عدد رائفل 223 بور،1 عدد پسٹل برآمد ہوا۔ تھانہ جھنگ بازار نے پولیس نے 3 کس ملزمان عبد الحی ولد ناظم علی، ذیشان احمد ولد گلزار محمد، اسد ولد ارشاد احمد کو حراست میں لے کر تفتیش کا آغار کر دیا ہے۔
 
Saturday, February 23, 2019