ایس ایس پی آپریشنز نے ایلیٹ فورس، کیو آر ایف اور ایکسپریس وے پر پیٹرولنگ کرنے والے جوانوں کو بریفنگ دی

اسماعیل الرحمان کھاڑک، ایس ایس پی آپریشنز نے ایلیٹ فورس، کیو آر ایف اور ایکسپریس وے پر پیٹرولنگ کرنے والے جوانوں کو بریفنگ دی۔ اس موقع پر ایس ایس پی آپریشنز نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پیٹرولنگ کے نظام کو بہتر بنائیں اور دوران پیٹرولنگ اپنے گرد و نواح اور مشکوک افراد پر کٹری نظر رکھیں۔ شہریوں کے ساتھ نرم رویہ رکھیں جہاں تک ممکن ہو شہریوں کی مدد کریں۔ تا کہ لوگوں میں تحفظ کا احساس پیدا ہو۔

Monday, February 18, 2019