ایس ایس پی آپریشنز فیصل آباد نے تھانہ کھرڑیانوالہ اور تھانہ چک جھمرہ کا سرپرائز دورہ کیا

اسماعیل الرحمان کھاڑک، ایس ایس پی آپریشنز فیصل آباد نے تھانہ کھرڑیانوالہ اور تھانہ چک جھمرہ کا سرپرائز دورہ کیا۔ جس میں انہوں نے تھانہ کا ریکارڈ، حوالات میں بند ملزمان اور فرنٹ ڈیسک پر پیڈنگ درخواستوں کو چیک کیا۔

Sunday, February 17, 2019