ایس ایس پی آپریشنز نے شہر میں لگائے جانے والے سپیشل ناکہ جات ، موٹرسائیکل سکواڈ اور پولیس موبائلز کو چیک کیا

اسماعیل الرحمان کھاڑک، ایس ایس پی آپریشنز نے شہر میں لگائے جانے والے سپیشل ناکہ جات ، موٹرسائیکل سکواڈ اور پولیس موبائلز کو چیک کیا۔ اس موقع پر ایس ایس پی آپریشنز نے کہا کہ دوران ناکہ بندی جرائم پیشہ عناصر پر عقابی نظر رکھیں۔ مشکوک گاڑیوں کو چیک کریں۔ اور شہریوں کے ساتھ نرم رویہ رکھیں۔

Sunday, February 17, 2019