سٹی پولیس آفیسر فیصل آباد نے تحصیل جڑانوالہ میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا

وزیر اعلی پنجاب جناب عثمان بزدار صاحب کی خصوصی ہدایت اور آئی جی پنجاب جناب امجد جاوید سلیمی صاحب کی راہنمائی کے مطابق عوامی شکایات، علاقائی مسائل اور ان کے موقع پرحل کے لیے ڈی آئی جی اشفاق احمد خان، سٹی پولیس آفیسر فیصل آباد نے تحصیل جڑانوالہ میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا۔ اس موقع پر شہریوں نے سٹی پولیس آفیسر کو اپنے مسائل سے آگاہ کیا جن کے حل کیلئے انہوں نے موقع پر ہی احکامات جاری کئے۔

Friday, February 15, 2019