تھانہ کوتوالی میں فراڈ کرنے والا گروہ گرفتار

ایس ایچ او تھانہ کوتوالی نے اپنی ٹیم کے ہمراہ کارروائی کرتے ہوئے 3 کس ملزمان (1) محمد عارف ولد عبدالسلام (2) انتظار حسین ولد محمد حسین (3) علی ولد سدیر کو گرفتار کیا۔ جو کہ زیادہ منافع کا لالچ دے کر اور خود کو غیر ملکی ظاہر کرکے سادہ لوح دوکان داروں سے فراڈ کرتے تھے۔ ملزمان سے فراڈ کر کے حاصل کئے گئے 1 لاکھ روپے بھی برآمد ہوئے ہیں۔ جن سے مزید تفتیش جاری ہے۔
Friday, February 15, 2019