ٹریفک وارڈن نے شہری کا موبائل اس کے حوالے کیا

مورخہ 13.02.19 کو یونیورسٹی چوک میں ابرار منور کا ڈبہ پیک موبائل مارکہ VIVO مالیتی30،000 گر گیا جو کہ دوران پیٹرولنگ ٹریفک وارڈن شاہد مسیح کو ملا۔ جس پر ٹریفک وارڈن شاہد مسیح نے مالک کو تلاش کر موبائل اس کے حوالے کیا۔

شاہد مسیح کی ایماندای پر اشفاق احمد خان، ڈی آئی جی سٹی پولیس آفیسر فیصل آباد نے ٹریفک وارڈن کو تعریفی سرٹیفکٹ اور نقد انعام سے نوازا-

Wednesday, February 13, 2019