سٹی پولیس آفیسر فیصل آباد نے ڈی سی فیصل آباد کے ہمراہ فیڈمک کا دورہ کیا

اشفاق احمد خان سٹی پولیس آفیسر فیصل آباد نے ڈی سی فیصل آباد کے ہمراہ فیڈمک کا دورہ کیا۔اور چائنیز نیو ائیر کے موقع پر کیک کاٹا اس موقع پر سٹی پولیس آفیسر فیصل آباد نے کہا کہ غیر ملکی سرمایہ کار ہمارے ملک کا ایک اہم اثاثہ ہیں۔ ان کی حفاظت اور سیکورٹی کو یقینی بنانا فیصل آباد پولیس کا اولین فریضہ ہے۔

Tuesday, February 5, 2019