تھانہ منصور آباد میں پتنگ فروش گرفتار

ڈولفن ٹیم منصور آباد نے دوران چیکنگ ایک مشکوک گاڑی کو چیک کیا جس میں سے 2000 پتنگیں برآمد ہوئیں۔ جس پر ڈولفن ٹیم نے پتنگیں لے جانے والے ملزم عمران ولد منظور کے خلاف تھانہ منصور آباد میں مقدمہ درج کروا کر ملزم کو تھانہ کے حوالے کیا جس سے تفتیش جاری ہے۔

Sunday, February 3, 2019