سٹی پولیس آفیسر کا پولیس لائن فیصل آباد میں کھلی کچہری کا انعقاد

وزیر اعلی پنجاب جناب عثمان بزدار صاحب کی خصوصی ہدایت اور آئی جی پنجاب جناب امجد جاوید سلیمی صاحب کی راہنمائی کے مطابق عوامی شکایات، علاقائی مسائل اور ان کے موقع پر حل کے لیے ڈی آئی جی اشفاق احمد خان، سٹی پولیس آفیسر فیصل آباد نے کیمپ آفس، پولیس لائن فیصل آباد میں کھلی کچہری کا اانعقاد کیا۔ اس موقع شہریوں نے سٹی پولیس آفیسر کو اپنے مسائل سے آگاہ کیا جن کے حل کیلئے انہوں نے موقع پر ہی احکامات جاری کئے۔

Friday, January 18, 2019