تھانہ نشاط آباد میں منیشات فروشوں کے خلاف کارروائی

ایس ایچ او تھانہ نشاط آباد محمد صدیق چیمہ نے اپنی ٹیم کے ہمراہ مختلف کارروائیوں میں 4 منشیات فروشوں کو گرفتار کرکے 15.8 کلو گرام چرس اور 5.754 کلو گرام ہیروئن برآمد کی ہے۔ تھانہ نشاط آباد پولیس نے ملزمان کے خلاف مقدمات درج کرکے تفتیش کا آغاز کردیا ہے۔

Wednesday, January 2, 2019