تھانہ نشاط آباد پولیس نے بھاری مقدار میں ناجائز اسلحہ برآمد کر لیا

ایس ایچ او تھانہ نشاط آباد محمد صدیق چیمہ نے اپنی ٹیم کے ہمراہ چک نمبر 4 کے قریب دوران ناکہ بندی 2 گاڑیوں کو مشکوک جان کر چیک کیا جن سے 1 عدد بندوق 222 بور، 1 عدد بندوق 223 بور، 1 عدد پپش، 1 عدد رپیٹر، 2 پسٹل اور متعدد گولیاں برآمد ہوئیں۔ تھانہ نشاط آباد پولیس نے 5 کس ملزمان کو حراست میں لے کر تفتیش کا آغار کر دیا ہے۔

Wednesday, January 2, 2019