سٹی پولیس آفیسر فیصل آباد کینسر کے مرض میں مبتلا ہیڈکانسٹبل محمد افضل کی عیادت کیلئے اس کے گھر گئے

اشفاق احمد خان سٹی پولیس آفیسر فیصل آباد کینسر کے مرض میں مبتلا ہیڈکانسٹبل محمد افضل کی عیادت کیلئے اس کے گھر گئےاور علاج کے کیلئے 25لاکھ روپے کا چیک دیا ۔ اس موقع پر سی پی او فیصل آباد نے کانسٹیبل کے علاج معالجہ کیلئے ہرممکن معاونت کی یقین دہانی کرائی۔ انہوں نے کہامیرا ہر سپا ہی بہت قیمتی اورمجھے عزیز ہے جن کی ویلفیئر کیلئے میرے دفتر کے دروازے ہمیشہ کھلے ہیں۔

Tuesday, January 1, 2019