سٹی پولیس آفیسر فیصل آباد نے سانحہ آرمی پبلک سکول کی یاد میں نصرت فتح علی خان آڈیٹوریم میں منعقد ہونے والی خصوصی تقریب میں شرکت کی

اشفاق احمد خان سٹی پولیس آفیسر فیصل آباد نے سانحہ آرمی پبلک سکول کی یاد میں نصرت فتح علی خان آڈیٹوریم میں منعقد ہونے والی خصوصی تقریب میں شرکت کی۔ یہ تقریب ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی اور آرٹ کونسل فیصل آباد کے اشتراک سے منعقد کی گئی جس میں شہداء کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیےدعااور شمعیں روشن کی گئی۔

Sunday, December 16, 2018