سٹی پولیس آفیسر فیصل آباد نےغلام محمود ڈوگر ریجنل پولیس آفیسر فیصل آباد کے ہمراہ یادگار شہداء پرحاضری دی

اشفاق احمد خان سٹی پولیس آفیسر فیصل آباد نےغلام محمود ڈوگر ریجنل پولیس آفیسر فیصل آباد کے ہمراہ یادگار شہداء پرحاضری دی اور فاتحہ خوانی کی ۔ اس موقع پر سی پی اوفیصل آباد نے یادگار شہداء کی تزئین و آرائش کے احکامات صارد فرمائے اور کہا کہ میں شہداء پولیس کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں جنہوں نے امن وامان کے قیام اور لوگوں کے جان ومال کےتحفظ کے لئے اپنی جان کا نذرانہ پیش کیا ۔

Wednesday, December 12, 2018