سٹی پولیس آفیسر فیصل آباد نے کمشنر فیصل آباد آصف اقبال چوہدری اور آرپی او غلام محمود ڈوگر کے ہمراہ امن وامان بحال رکھنے کیلئے شہر کے مختلف علاقوں کا دورہ کیا

اشفاق احمد خان ڈی آئی جی، سٹی پولیس آفیسر فیصل آباد نے کمشنر فیصل آباد آصف اقبال چوہدری اور آرپی او غلام محمود ڈوگر کے ہمراہ امن وامان بحال رکھنے کیلئے شہر کے مختلف علاقوں کا دورہ کیا۔ انہوں نے شہریوں سے اپیل کی کہ وہ پر امن رہیں اورقانون کو ہاتھ میں نہ لیں کسی شرپسند کو لوگوں کی جان و مال اور سرکاری املاک کو نقصان پہنچانے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔

Thursday, November 1, 2018