سٹی پولیس آفیسر فیصل آباد نے مرکزی امام بارگاہ کی سکیورٹی اور چہلم ڈیوٹی کا معائنہ کیا

اشفاق احمد خان سٹی پولیس آفیسر فیصل آباد نے مرکزی امام بارگاہ کی سکیورٹی اور چہلم ڈیوٹی کا معائنہ کیا اور سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا۔ اس موقع پر سی پی او فیصل آباد نے سیکورٹی انتظامات کو سراہتے ہوئے مزید بہتر کرنے کا حکم دیا اور ہدایت کی کہ چہلم کی سیکورٹی میں کسی قسم کی غفلت لاپرواہی برداشت نہیں کی جائے گی ۔

Wednesday, October 31, 2018