ڈولفن ٹیم نے نومولود بچی فٹ پاتھ سے تلاش کر کے چائلڈ پروٹیکشن سٹاف کے حوالے

ڈولفن فورس ٹیم نمبر 5 کودوران گشت ڈائیو روڈ نزد ریاض الجنہ فٹ پاتھ سے ایک نومولود بچی ملی۔ ٹیم نے فوری طور پر بچی کو الائیڈ ہسپتال نرسری میں منتقل کیا جہاں چیک اپ کروانے کے بعد بچی کو چائلڈ پروٹیکشن سٹاف کے حوالے کیا گیا۔ ٹیم کی بروقت کارروائی سے بچی کی جان بچ گئی۔

Sunday, October 21, 2018