تھانہ صدر فیصل آباد میں شراب فروشوں کے خلاف کارروائی

خلیل احمد ایس ایچ او تھانہ صدر فیصل آباد نے ناصر عباس سب انسپکٹر اور ٹیم کے ہمراہ امتیاز کالونی 214 رب میں کارروائی کرتے ہوئے 5 شراب فروشوں علی اکبر، رفاقت علی،شاہد محمود،طاہرہ عباس اور ساجدہ بی بی کو گرفتار کرکے 5000لیٹر شراب برآمد کرلی۔

Sunday, October 21, 2018