سٹی پولیس آفیسر فیصل آباد کی خصوصی ہدایت پر فیصل آباد پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف بھرپور طریقے سے آپریشن

اشفاق احمد خان سٹی پولیس آفیسر فیصل آباد کی خصوصی ہدایت پر فیصل آباد پولیس منشیات فروشوں کے خلاف بھرپور طریقے سے آپریشن کررہی ہے۔ رواں ماہ میں اب تک فیصل آباد پولیس نے 146منشیات فروشوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے ان سے 33.3 کلو چرس، 11.1کلو بھنگ، 1908 لیٹر شراب اور 4 شراب کی چالوبھٹیاں برامد کی ہیں۔
 
Tuesday, October 9, 2018