اشفاق احمد خان ڈی آئی جی، سٹی پولیس آفیسر فیصل آباد نے ریسکیو 15سٹی کا سرپرائزدورہ کیا

اشفاق احمد خان ڈی آئی جی، سٹی پولیس آفیسر فیصل آباد نے ریسکیو 15سٹی کا سرپرائزدورہ کیا۔ سی پی او فیصل آباد نے15پرآنیوالی کالز کا ریکارڈ چیک کیا۔انچارج ریسکیو15سٹی نے بتلایا کہ ڈیلی70سے 80کالزدرست جبکہ دیگر سینکڑوں کالز بوگس ہوتی ہیں جس پر سی پی او فیصل آباد نے عملہ کوعوام کی خدمت کیلئے کوشاں رہنے اور تحمل وبرداشت کا مظاہرہ کرنیکی ہدائیت کرتے ہوئے بوگس کالزکرنیوالوں کیخلاف قانونی کا روائی اور نمبرز بلاک کرنے کی ہدائیت کی۔

Tuesday, October 9, 2018