اشفاق احمد خان ڈی آئی جی، سٹی پولیس آفیسر فیصل آباد نے سید احمدفواد ڈی سی فیصل آباد کے ہمراہ اکرم فاونڈیشن ٹی 10 چیریٹی کرکٹ میچ کی سکیورٹی کا جائزہ لینے کیلئے اقبال اسٹیڈیم کا دورہ کیا

اشفاق احمد خان ڈی آئی جی، سٹی پولیس آفیسر فیصل آباد نے سید احمدفواد ڈی سی فیصل آباد کے ہمراہ اکرم فاونڈیشن ٹی 10 چیریٹی کرکٹ میچ کی سکیورٹی کا جائزہ لینے کیلئے اقبال اسٹیڈیم کا دورہ کیا۔ میچ کے دوران کسی بھی قسم کے ناخوشگوار واقع سے بچنے کیلئے فول پروف سکیورٹی کے انتظامات کیئے گئے تھے۔ تقریبا 500 سے زائد پولیس افسران نے میچ کے پرامن انعقاد کیلئے ڈیوٹی سرانجام دی۔ شہریوں نے پولیس افسران کو اچھی ڈیوٹی کرنے پر بہت سراہا۔

 
Sunday, October 7, 2018