تھانہ بٹالہ کالونی میں 4 رکنی ڈکیٹ گینگ گرفتار

نعیم عادل SHO تھانہ بٹالہ کالونی نے اپنی ٹیم کے ہمراہ کاروائی کرتے ہوئے رابری اور ڈکیتی کی وارداتیں کرنے والے گینگ کے ملزمان (1)عاقب عدنان ولد محمد اکبر(2)نعمان ریاض ولد ریاض احمد (3)شہباز ولد اکرم اور (4) عارف محمود ولد سلطان محمودکوگرفتار کیا جن کے قبضہ سے8 عدد موبائل فون ،نقدی اور اسلحہ برآمد ہواہے۔ ملزمان نےمتعدد وارداتوں کا انکشاف کیا جن سے انٹیروگیشن جاری ہے۔

Thursday, October 4, 2018