تھانہ سمن آباد میں پانچ رکنی گینگ گرفتار

عبدالغفار ایس ایچ او تھانہ سمن آباد نے پولیس پارٹی کے ہمراہ کارروائی کرتے ہوئے ڈکیتی اور راہزنی کی درجنوں وارداتوں میں ملوث 5 افراد ناصر علی، امیر علی،اکمل علی، علی حیدر اور محمد علی کو گرفتار کرکے ان کے قبضہ سے اسلحہ، نقدی، موبائل فون اور 12 موٹرسائیکلیں برآمد کرلی۔ ملزمان سے مزید تفتیش جاری ہے
 
Monday, October 1, 2018