تھانہ گلبرگ میں منشیات فروشوں کے خلاف کارروائی

انسپکٹر قمر ساجد ایس ایچ او تھانہ گلبرگ نے اپنی ٹیم کے ہمراہ مختلف کارروائیوں میں کرسچین ٹاون سے بدنام زمانہ منشیات فروشوں کو گرفتار کرکے بڑی مقدار میں شراب اور چرس برآمد کی۔ تھانہ گلبرگ پولیس نے ملزمان کے خلاف مقدمات درج کرکے تفتیش کا آغاز کردیا ہے

Tuesday, September 25, 2018