اشفاق احمد خان، سٹی پولیس آفیسر فیصل آباد نے ڈولفن فورس کے زخمی اہلکاروں کی عیادت کی

اشفاق احمد خان، سٹی پولیس آفیسر فیصل آباد نے ڈولفن فورس کے زخمی اہلکاروں کی عیادت کی۔ اس موقع پر سٹی پولیس آفیسر نے زخمی ملازمین کے لئے بہترین علاج و معالجہ کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ انہیں کسی بھی قسم کی تکلیف نہیں ہونی چاہئے۔ تفصیلات کے مطابق ڈولفن 23 کے اہلکار نعیم اور حسنین مشکوک افراد کا تعاقب کررہے تھے کہ موٹرسائیکل کا ٹائر پھسلنے سے گر گئے ۔
تمام شہریوں سے اپیل ہے کہ ہمارے آفیسرزکی جلد صحت یابی کیلئے دعا کریں

Tuesday, September 18, 2018