اشفاق احمد خان سٹی پولیس آفیسر فیصل آباد نے ڈپٹی کمشنر کے ہمراہ مرکزی امام بارگاہ کی سکیورٹی اور جلوس ڈیوٹی کا معائنہ کیا

اشفاق احمد خان سٹی پولیس آفیسر فیصل آباد نے ڈپٹی کمشنر کے ہمراہ مرکزی امام بارگاہ کی سکیورٹی اور جلوس ڈیوٹی کا معائنہ کیا اور سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا۔ اس موقع پر سی پی او فیصل آباد نے سیکورٹی انتظامات کو سراہتے ہوئے مزید بہتر کرنے کا حکم دیااور ہدایت کی کہ محرم الحرام کی سیکورٹی میں کسی قسم کی غفلت لاپرواہی برداشت نہیں کی جائے گی ۔

 
Monday, September 17, 2018